ھفتہ, 27 اپریل 2024


اوپن یونیورسٹی کا تمام ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنےکافیصلہ

اسلام آبا د: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کو رونا کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں سمسٹر بہار 2020 کی پوسٹ گریجو یٹ سطح کی تمام ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
 
تمام طلبہ کو ورکشاپس میں شریک ہونے کی ہدایت کی ہے ، اس ضمن میں یونیورسٹی کی طرف سے سسٹم(LMS) لرننگ مینجمنٹ کو فعال کر دیا گیا ہے.
 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment