پیر, 20 مئی 2024


ٹیچرزکوواٹس ایپ کےذریعےنوکری سے فارغ کرنےکی دھمکی

مکلی کے تمام نجی اسکولوں میں ِٹیچرز کو نوکری ختم کرنے کی دھمکی دیکر اسکول بلایا جارہا ہے
جہاں ماسک، گلووز اور سینی ٹائزر نہ ہونے کی وجہ سے ٹیچرز میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا ہے ،ٹیچرز کو واٹس ایپ کے ذریعے دھمکی دی گئی ہے کہ جو اسکول نہیں آیا وہ اپنے کو نوکری سے فارغ سمجھے ۔
اہم بات یہ ہے کہ ٹیچرز کو تین ماہ سے سیلری بھی نہیں دی گئی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment