اتوار, 09 اگست 2020


ملک میں پہلی بارجامعہ کراچی نےریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظوری دےدی

کراچی: جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور کرلی گئی

 ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ریڈیو ٹیلی اسکوپ جلد ہی نصب کردی جائے گی۔

پاکستان میں کسی بھی یونیورسٹی میں ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تنصیب پہلی بار ہوگی، ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دن میں بھی خلائی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment