اتوار, 12 مئی 2024


بابائے اردو مولوی عبدالحق کی59ویں برسی کے موقع پرفاتحہ خوانی کاانتظام

کراچی: جامعہ اردو میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کی59ویں برسی کے موقع پرفاتحہ خوانی کاانتظام کیاگیا ہے۔
 
جامعہ اردوکے عبدالحق کیمپس میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کے مزارپر صبح 10بجے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرعارف زبیر، رجسٹرار ڈاکٹرساجد جہانگیر،تدریسی و غیر تدریسی عمّال گل افشانی و فاتحہ خوانی کریں گے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment