جمعرات, 02 مئی 2024


نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈگری پروگرامزمیں داخلوں کاآغاز

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا۔
 
داخلے آرکیٹکچر، میوزیکالوجی, فلم اینڈ ٹی وی, فائن آرٹس،ڈیزائن (ویژول کمیونیکیشن ڈیزائن ، ٹیکسٹائل ڈیزائن، پروڈکٹ ڈیزائن ، سرامک ڈیزائن ) ،، اور کلچرل اسٹڈیز میں ہونگے ۔
 
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21ستمبرمقرر کی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment