ھفتہ, 31 اکتوبر 2020


سائنس پری انجینئرنگ اورسائنس جنرل گروپ کےسالانہ امتحانات کی مارک شیٹس تیار

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کےسالانہ امتحانات کی مارک شیٹس تیارکرلی۔

کالج اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کےاتھارٹی لیٹر کے ساتھ15 اکتوبر سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment