ھفتہ, 31 اکتوبر 2020
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


23لاکھ 50ہزارسےزائدطلباکے‘ب فارم’ کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل

لاہور: نادرا کی ویریسس سروس کے ذریعے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 23لاکھ 50ہزار سے زائدطلبا کے ‘ب فارم’ کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا

ترجمان نے بتایا کچھ اسکولوں کی طرف سے ابھی تک 1لاکھ 30ہزار طلبا کے ‘ب فارم’ موصول نہیں ہوئے۔ اس حوالے سے متعلقہ اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کر دی گئی ہے جلد از جلد ‘ب فارم’ فراہم کریں ۔ ترجمان نے مزید بتایا آج سے طلبا کی اسکولوں میں موجودگی کی تصدیق شروع کی جا رہی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment