جمعرات, 03 دسمبر 2020


وفاقی جامعہ اردوکےملازمین کامطالبات کےحق میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی:وفاقی جامعہ اردو کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے
مظاہرے میں سندھ بھر کے جامعات کے نان ٹیچنگ اور آفیسرز ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں نے خطاب کررہے ہیں۔
احتجاج کے دوران مظاہرین کا کہنا ہے کہ قائم مقام وی سی فوری مطالبات حل کریں اختیارات نہیں ہیں تو سینڈیکیٹ اور جی آر ایم سی کا اجلاس کیسے بلایا؟

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment