جمعہ, 04 اکتوبر 2024


جامعات میں کوروناایس اوپیزپہ عملدرآمدکےلئےایچ ای سی نےکمیٹی قائم کردی

لاہور: جامعات میں کورونا ایس او پیز پہ عملدرآمد کے لئے ایچ ای سی نےکمیٹی قائم کر دی

کمیٹی کے سربراہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمدہوں گے ۔

کمیٹی میں سندھ ، اسلام آباد ،بلوچستان ، خیبر پختونخوا ،آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سے وائس چانسلرز شامل ہوں گے ۔

ایچ ای سی کی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر نادیہ طاہر کمیٹی کی سیکرٹری ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment