ھفتہ, 16 جنوری 2021


این ای ڈی یونیورسٹی کاتمام کلاسزاورمڈٹرم آن لائن لینے کااعلان

این ای ڈی یونیورسٹی نے30 نومبر سے تمام کلاسزاور مڈٹرم آن لائن لینے کااعلان کردیا

 

این ای ڈی کے زیرِاہتمام تعمیراتی انجینئرنگ کے قوانین میں ماسٹرزکروایا جائے گا

 

این ای ڈی یونیورسٹی رجسٹرار سید غضنفر حسین کا کہناہے کہ وفاقی حکومت اور این سی او سی کے فیصلے کے پیشِ نظر جامعہ این ای ڈی میں پیر 30 نومبر سے تمام کلاسزاور مڈٹرم بھی آن لائن ہوگا جبکہ فائنل امتحانات فزیکل ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment