جمعہ, 26 اپریل 2024


محکمہ اسکول ایجوکشن پنجاب نےاساتذہ کی ترقی کےلئےشیڈول جاری کردیا

لاہور: پنجاب محکمہ اسکول ایجوکیشن نےاساتذہ کےتبادلوں کاشیڈول جاری کردیا.

جاری کردہ شیڈول کےمطابق یکم مئی سےجنرل تبادلوں کاآغازہوگا تمام کیٹیگریز کےاساتذہ کےتبادلےمئی سےشروع یونگے جو جون و جولائی میں مکمل ہونگے.

جبکہ سال کےآخردوماہ نومبر اور دسمبر میں پروموشن ڈسپوزل پراساتذہ کےتبادلے ہونگے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment