جمعرات, 12 دسمبر 2024


ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کااعلان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی نے ملتوی شدہ پرچےکی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی انٹربورڈنےاعلان کیا ہے کہ 4ستمبر کوملتوی ہونے والےپرچے14ستمبر کو ہونگےجبکہ باقی رہ جانے والے پرچے معمول کے مطابق ہونگے۔

واضح رہے 4 ستمبر کو بارش کے باعث پرچے ملتوی کئے گئے تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment