جمعرات, 06 اکتوبر 2022


انٹرکامرس وآرٹس کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان آج کیاجائےگا

کراچی : کراچی انٹربورڈآج سالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کرےگا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولراورآرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان بروز منگل 7 دسمبر 2021ء کو سہ پہر 4 بجے انٹربورڈ کراچی کےکمیٹی روم میں کیاجائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment