جمعہ, 26 اپریل 2024


سرسیدیونیورسٹی کےزیراہتمام جاب فیئرکاانعقاد

کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی ،کراچی کے مرکزِ مشاورت و رہنمائی کے زیر اہتمام جاب فیئر 2022ء کا انعقاد کیا جارہا ہے

جاب فیئر میں شہر کی مشہور شخصیات اور ممتاز بین الاقوامی ادارے بھی شرکت کریں گے ۔

جاب فیئرکاانعقاد24فروری 2022 صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 تک جاری رہے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment