بدھ, 01 مئی 2024


جامعہ کراچی: بزم سائنسی ادب کی ماہانہ نشست کل ہوگی

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) سینئر سائینٹفک جرنلسٹ عظمت علی خان مرحوم کی قائم کردہ بزم سائنسی ادب کی 235 ویں ماہانہ نشست بروز ہفتہ26دسمبر 2015 ء کو شام ساڑھے چاربجے ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی سائنس سینٹر گلشن اقبال میں منعقد ہوگی۔صدارت ڈاکٹر محبوب الدین محبوب(سابق پروفیسر شعبہ کیمیاء ،جامعہ کراچی) کرینگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment