ھفتہ, 27 اپریل 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا!

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیراہتمام امتحانات 5جنوری سے شروع ہونگے ۔ شعبہ امتحانات کے ڈپٹی کنٹرولر ممتاز احمد کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن ،فورتھ سمسٹر تعلیمی سیشن 2013-15اور سیکنڈ سمسٹر 2014-16کے سمسٹر امتحانات گلگت اور سکردو میں 5جنوری سے شروع ہونگے ۔ یہ امتحانات 20جنوری تک جاری رہیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment