جمعہ, 26 اپریل 2024


ایم اے (فائنل) سالانہ امتحانات 2015ءکے امیدواروں کے لیے اہم اعلان

ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ڈسٹنس ایجوکیشن پروگرام کے ایم اے (فائنل) سالانہ امتحانات 2015ءکے امیدواروں کے لیے ظاہر کیا گیا ہے کہ ان کے زبانی امتحانات پیر 11 جنوری 2016ءکو صبح 8:30 بجے سے 3:00 بجے تک آرٹس فیکلٹی بلڈنگ میں موجود متعلقہ شعبوں اور انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر میں لیے جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment