جمعہ, 03 مئی 2024


ٹیچرز یو نین کا نیا مطالبہ !

ایمز ٹی وی (تعلیم)ٹیچرز یو نین کا مطا لبہ ہے کہ اساتذہ کو گریڈ وائز ترقیاں دی جائیں۔ایس ای ایس ٹیچرزایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی اورایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کا اجلاس زیر صدارت فرمان عباسی ہوا ۔ جس میں چوہدری داﺅد،نیازعباسی ، جنرل سیکرٹری احیان گل اورتحصیل صدر راجہ بشارت نے شرکت کی۔اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اساتذہ کو گریڈوائز ترقیاں دی جائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment