ھفتہ, 04 مئی 2024


فاطمہ جناح ویمن یو نیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس !

ایمز ٹی وی (تعلیم) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں ، یونیورسٹی آف ٹیکساس، آسٹِن ( یو ایس اے ) کے اشتراک سے ، جینڈر ، سوشل سائنسز اور ہیومنٹیز ، نیو ڈائریکشنز اِن سکالرشِپس کے موضوع پر3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد صنفی مساوات، سیاست، میڈیا، زبان اور ثقافت میں صنفی نمائندگی کے موضوعات کو زیرِ بحث لانا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment