ھفتہ, 04 مئی 2024


آج کلرکس بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر دفتری امور انجام دے گیں!

ایمز ٹی وی (تعلیم)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کراچی ڈویژن کے صدر سید توقیر حسین شاہ، محکمہ تعلیم کے صدر ملک خورشید قادری، جنرل سیکرٹری افضال احمد خان، انٹر بورڈ کے صدر آصف احمد خان جنرل سیکرٹری بلال صدیقی میٹرک بورڈ کے صدر عبدالوہاب لاکھو، جنرل سیکرٹری امین عبدالعلیٰ، 18جنوری کو کراچی سمیت سندھ بھر کے وفاقی و صوبائی گریڈ 1تا 16کے تمام ملازمین اپ گریڈیشن اور ٹائم اسکیل کے حق میں بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر دفتری امور بطور احتجاج انجام دے گیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment