جمعہ, 03 مئی 2024


فردوس اتحادخاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج کے ا شتراک سے تقریری مقابلہ!

ایمز ٹی وی (تعلیم) فردوس اتحاد کے زیراہتمام خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج کے اشتراک سے محترمہ بے نظیربھٹوشہید انٹرکالجیٹ گرلز تقریری مقابلہ 20 جنوری بروزبدھ صبح9:30 بجے خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج میں منعقد ہوگا جس میں کراچی کی 25 معروف کالجوں کی طالبات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نثاراحمدکھوڑومہمان خصوصی ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment