بدھ, 08 مئی 2024


جامعہ سندھ،ایم کام سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان!

ایمزٹی وی ( تعلیم) ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ایم کام (پریویس و فائنل) پوسٹ گریجویٹ کالج سائیڈ سالانہ امتحانات 2014ءکے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایم کام (پریویس) میں887 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں 698 امیدوارپاس 158 ا میدوار فیل 28 امیدوار غیر حاضر جبکہ پانچ امیدوارں کے نتائج مختلف اسباب کی وجہ سے روک دیئے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment