جمعہ, 03 مئی 2024


جامعہ کراچی میں پروفیشنل سینٹر کی ورکشاپ!

ایمزٹی وی (تعلیم)جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل سینٹر کے زیر اہتمام ایڈوانس سرٹیفیکٹ اِن ایچ آرمینجمنٹ کے موضوع پر دوروزہ کورس 26 تا28 جنوری 2016ء منعقد کیا جارہاہے۔ مذکورہ کورس ایگزیکیٹومنیجرز اور طلبہ کے لئے بہت مفید ہوگا۔کورس کے ریسورس پرسن فرخ احمد میاں ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment