منگل, 30 اپریل 2024


جامعہ کراچی ، عہدوں کے تقرر کے اشتہار میں تبدیلی

ایمزٹی وی (تعلیم) وزیر اعلیٰ ہاؤس نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر اور آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر کے تقرر کے سلسلے میں جاری کردہ اشتہار میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت دونوں اداروں کے سربراہوں کے تقرر کے لئے تمام شعبوں میں پی ایچ ڈی کرنے والے افراد درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔ واضح رہے کہ اشتہار میں سماجی علوم میں پی ایچ ڈی کرنے والوں کو ترجیح دینے کی بات کی گئی تھی جس پر اساتذہ برادری نے احتجاج شروع کردیا تھا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment