منگل, 30 اپریل 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ تاریخوں کا اعلان

ایمزٹی وی (تعلیم)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بہار سمسٹرسال 2016کے لئے نئی داخلہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ داخلوں کا آغاز یکم فروری سے ہو گا، آخری تاریخ 4مارچ مقرر کی گئی ہے۔یونیورسٹی نے میٹرک سے پی ایچ ڈی لیول تک مختلف ڈسپلینز میں داخلوں کا آغاز کیا ہے اس مقصد کے لئے 44ریجنل کیمپس اور تقریباً100 سے زائد کو آرڈینیشن دفاتر قائم کئے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk کو وزٹ کیا جاسکتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment