پیر, 06 مئی 2024


چینی زبان اور ثقافت کو اختیاری، لازمی مضمون متعارف کرانے کی منظوری

ایمزٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر نے بورڈ آف اسٹڈیز کے حالیہ اجلاس میں چینی زبان اور ثقافت کو اکیڈمک سیشن 2016 ءسے بی ایس / بی اے آنرز پروگرام میں اختیاری / لازمی مضمون متعارف کرانے کے فیصلے پر منظوری دے دی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment