جمعہ, 03 مئی 2024


انٹرمیڈیٹ بورڈ کے نتائج کا اعلان!

ایمزٹی وی(تعلیم)انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے ضمنی نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد دبیر نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 12فروری 2016ء کو دوپہر تین بجے کیا جائےگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment