ھفتہ, 04 مئی 2024


جامعہ کراچی نے ڈگریاں تفویض کردی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی زیرِصدارت مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں  04طلبہ کو پی ایچ ڈی جبکہ 05طلبہ کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میں منیبہ شکیل (کلینکل سائیکولوجی) عطیہ خاتون ( کلینکل سائیکولوجی) شاہین پروین (فارماسیوٹیکس)، شمیم سید (نیماٹولوجیکل )جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں مختیار خان(اپلائیڈ اکنامکس ،فرحت اللہ (اپلائیڈ اکنامکس) امبرین ضیاء (کیمسٹری )،جنید کریم خان (اسپاء) اور لیلیٰ لودھیا (کلینکل سائیکولوجی) شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment