ھفتہ, 04 مئی 2024


ہومیو ڈاکٹرز کا کنونشن اسلامیہ کالج میں ہوگا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)سیکرٹری جنرل آئی ایچ ایم اے کراچی ڈاکٹر سید راشد علی نے کہا ہے کہ اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن (کراچی) کے زیر اہتمام جماعت اسلامی سے وابستہ اور ہم خیال مردو خواتین ہومیو پیتھک ڈاکٹرز، نان پریکٹیشنرز و اسٹوڈنٹس کا ’’ہومیو ڈاکٹرز کنونشن‘‘ 28؍فروری بروز اتوار سہ پہر 3بجے ادارہ نور حق نزد اسلامیہ کالج میں ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment