جمعرات, 02 مئی 2024


جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز کے لیے اکیڈمک کونسل کے انتخابات

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) رجسٹرر جامعہ سندھ کی جانب سے اکیڈمک کونسل کی ممبرشپ کے لیے جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز کے چار پرنسپلز اور پانچ ٹیچرز کے لیے مخصوص نشستوں کے انتخابات کا شیڈیول جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق نامزدگی فارم جمعرات24 مارچ کو دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ نامزد امیدواروں کی فہرست پیر 28 مارچ کو جاری کی جائے گی۔ امیدوار پیر 04 اپریل تک نامزدگی فارم واپس لے سکیں گے۔ 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment