جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


امتحانات کے دوران سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی سے پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن سندھ کے صدر سید شہزاد اخترکی سربراہی میں ایک وفد نےملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین میٹرک بورڈ کو میٹرک امتحانات کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور تجویز دی کہ28مارچ سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے دوران اسکولز و کالجزکی سیکیورٹی پہلے سے زیادہ سخت کی جائے تاکہ نقل مافیا سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔ وفد میں نصیر الدین، محمد ظفر ودیگر شامل تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment