بدھ, 08 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لئے پلان ترتیب

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) امتحان میں کاپی کرانے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گےتفصیلات کے مطابق سکھر ڈویژن میں 28مارچ سے ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے سلسلے میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ امتحان میں کاپی کرانے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے اور پہلی مرتبہ امتحان میں ڈیوٹی دینے والے ذمہ داران سے حلف لیا گیا ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران امتحانی مرکز میں نقل کی روک تھام کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment