جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


جامعہ سندھ کےملازمین کی دعا قبول ہوگئی

 

ایمزٹی وی (تعلیم) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پہلی بار حج قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں2خوش نصیب ملازمین کے نام قرعہ نکلا ۔ان ملازمین کو یونیورسٹی کے تحت حج کرایا جائے گا۔
اس حوالے سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے خوش نصیب ملازمین کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی نے ایک نئی پالیسی بنائی ہے جس کے تحت ہر سال دو ملازمین کو حج کی ادائیگی کے لئے اپنے اخراجات پر روانہ کیا جائے گا۔ جن ملازمین کے نام قرعہ نکلا ان میں سینئر کلرک محمد فیاض اور خورشید خان شامل ہیں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment