جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


بلاول بھٹومیڈیکل کالج میں تقرری کے لئے انٹرویو کی نئی تاریخ کا اعلان

ایمزٹی وی(تعلیم) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سروپ بھاٹیہ کے اعلامیہ کے مطابق لمس یونیورسٹی کے نئے بلاول بھٹو بوائز میڈیکل کالج میں لیکچرار کی تقرری کیلئے انٹرویوز جوکہ 24اور 25مارچ کو ہونے والے انٹرویوز اب28اور29مارچ پر لمس یونیورسٹی جام شورو میں ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment