جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


بیکن ہاؤس کے معاملات طےپاگئے

ایمزٹی وی (تعلیم) بیکن ہاؤس اسکول سسٹم اور اسکائی لائن یونیورسٹی کالج شارجہ کے درمیان طلبہ کیلئے اسکالرشپس کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق بیکن ہاؤس کے ہیڈ آفس میں ہونے والی تقریب میں بیکن ہا ؤس کی جانب سے ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر لارسن برکے ، صبیحہ قیوم اور زہرہ اعجازجبکہ اسکائی لائن یونیورسٹی کالج کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ ایڈمیشن راکیش ،اسسٹنٹ منیجر بزنس ڈویلپمنٹ رابعہ بلال اور کنٹری لائزون آفیسر شکیل احمد شریک ہوئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment