اتوار, 19 مئی 2024


جامعہ کراچی نے ایم اے کے نتائج کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ کراچی نے ایم اے انگریزی سال اول و آخر پرائیوٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے انگریزی سال اول و آخر پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 214 کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں کل 49 طلبہ شریک ہوئے،کامیاب طلبہ کا تناسب 28.57 فیصد رہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment