اتوار, 12 مئی 2024


فاصلاتی نظام تعلیم پر پہلی کانفرنس اوپن یونیورسٹی میں ہوگی

ایمزٹی وی (تعلیم)فاصلاتی نظام تعلیم اور آن لائن سسٹم پر پہلی عالمی کانفرنس جمعہ 13مئی کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا مقصد فاصلاتی نظام تعلیم پر مشترکہ قومی پالیسی مرتب کرنا ہے ۔ کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فاصلاتی نظام تعلیم کے 15اداروں کے سربراہ شرکت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment