جمعہ, 10 مئی 2024


دنیا کی 400 کی لسٹ اور پاکستان کی دوسری جامعہ! لیکن کون سی؟؟؟

ایمزٹی وی(تعلیم) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی کو دنیا کی 400جامعات اور ملک کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں سیمینارکا انعقاد کیاگیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےوائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز احمد کا کہنا تھا کہ پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی کا آئی یو گرین میٹرک ادارے کی طرف سے دنیا کے تمام جامعات کی درجہ بندی میں 400 جامعات میں شامل ہونے اور پاکستانی جامعات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا اعزاز ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment