منگل, 14 مئی 2024


جدید تقاضوں کے مطابق طلبہ کو تیارکرناہے،چیئرمین پریس کونسل

  • ایمزٹی وی(تعلیم)فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہء کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینارسےخطاب کرتے ہوئے چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان ڈاکٹر صلاح دین مینگل نے کہاہے کہ میڈیاکے جدید تقاضوں کے مطابق طالبات کو تیار کرنا اس دو رکی اہم ضرورت ہے اس کے ساتھ ساتھ طالبات کو جدید اور نئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔

     
     
 
 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment