پیر, 20 مئی 2024


ٹیچرز سنز کے وظائف کے لئے نوٹیفکیشن جاری

ایمزٹی وی (تعلیمی) بورڈ آ ف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن را ولپنڈی نے ٹیچرز سنز 2015کے وظائف کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان ارسلان علی کے مطابق نوٹیفکیشن کے بارے میں کسی کو اعتراض ہو تو وہ 15یوم کے اندر آفیسر انچارج انکوائری برانچ تحریری طور پر جمع کروائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment