ھفتہ, 27 اپریل 2024


987 طلبہ کی لسٹ جاری، طلبہ اپنا نام دیکھ لیں

ایمزٹی وی (تعلیم)ورچوئل یونیورسٹی نے مالی معاونت اور میرٹ کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے 987 طلبہ کی لسٹ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر سے 501 طلبہ نے میرٹ اسکالر شپ حاصل کی جبکہ486 طلبہ میں مالی معاونت کے و ظائف تقسیم کئے گئے ،مجموعی طور پر طلبہ میں 11.4 ملین روپے تقسیم کئے گئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment