اتوار, 28 اپریل 2024


اوپن یونیورسٹی نے نئے طلباوطالبات کی لسٹ جاری کردی

ایمزٹی وی(تعلیم)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے مختلف پروگرامز میں داخل شدہ تمام طلباء و طالبات کے کوائف اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں اور اعتراض شدہ داخلہ فارموں کی اطلاع تمام طلباء و طالبات کو بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ارسال کردی ہے ۔ یہ اعلان شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر سید ضیاء الحسنین نے کیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment