اتوار, 28 اپریل 2024


مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ اسکالرشپ کےلئےطلبہ منتخب

ایمزٹی وی(تعلیم)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے دو طلبہ مینا(مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ) اسکالرشپ برائے 2016 کیلئے منتخب ہو گئے ۔ عمیر احمد الیکٹریکل انجینئرنگ اور ماہین محمود سول انجینئرنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ منتخب طلبہ انڈیانا یونیورسٹی کے کیلی اسکول آف بزنس میں ایک ماہ کیلئے کلاسز لیں گے اور اس کے بعد واشنگٹن ڈی سی اور جارجیا کا دورہ بھی کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment