جمعہ, 03 مئی 2024


پنجاب یونیورسٹی نے رجسٹریشن فارم کی تاریخ کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلبہ کی سہولت کے لئے بی ایڈ پرائیویٹ رجسٹریشن 2016 کے لئے فارم جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے مطابق امیدوار 6500روپے کے ساتھ رجسٹریشن فارم 29جولائی تک جمع کر ا سکتے ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ -

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1