Saturday, 21 September 2024


ہالی وڈ فلم ایمپریم کا نیا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ایمپریم کی کہانی ایف بی آئی کے نوجوان ایجنٹ نیٹ فوسٹر کی ہے۔ ایجنٹ کو دائیں بازو کی انتہا پسند تنظیم کیخلاف خفیہ آپریشن کیلئے بھیجا جاتا ہے۔ ایجنٹ نیٹ فوسٹر کو مشن کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے اپنے اصول ہی مشن مکمل کرنے کی راہ میں حائل ہونے لگتے ہیں۔ فلم 2017 میں امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment