Friday, 20 September 2024


ہالی ووڈ کی ہارر فلم "دی ہارویسٹنگ " کا ٹریلر ریلیز

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) پرسکون زندگی کے خواہش مند خاندان کیلئے نیا گھر بھوت بنگلہ بن گیا ، ہارر سے بھر پورہالی وڈ فلم " دی ہارویسٹنگ " کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہارر کے دیوانے ہو جائیں ہوشیار ، ہارر اور سسپنس سے بھر پور فلم "دی ہارویسٹنگ " شائقین کے دل دہلانے کو ہے تیار ، فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کی ہے جو شہر کی تیز زندگی چھوڑ کر سر سبز مقام کا رخ کرتا ہے ، وہاں اس کا سامنا پراسرار قوتوں سے ہوتا ہے ۔ خاندان بچا پائے گا اپنی جان یا ہو جائے گا ان دیکھے خطرات کا شکار ، یہ جاننے کیلئے کرنا پڑے کا تھوڑا انتظار۔

Share this article

Leave a comment