Sunday, 22 September 2024


ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلووارز 2‘کا نیا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) مار دھاڑ کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم ہیلو وارز 2کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہدایت کار الیسٹیئر ہوپ کی ڈائریکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے، جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔

مائیکرو سافٹ اسٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس 21فروری کوایکس باکس ون اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کیا جائے گا۔

Share this article

Leave a comment