Saturday, 21 September 2024


ڈراؤنی فلم ’ڈونٹ بریتھ‘ کے 10 دن، 500 کروڑ اِن

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ڈر خوف اور دہشت کا سینما گھروں میں راج ہے، ڈراؤنی فلم ’ڈونٹ بریتھ‘نے صرف 10 دن میں 500 کروڑ روپے کمالیے۔

چھوٹے بجٹ کی بڑی فلم نے سینما گھروں میں لوگوں کو ڈرا ڈرا کر 500 کروڑ سمیٹ لیے،فلم میں صرف خوف اور دہشت ہی نہیں بلکہ بہت سارا تھرل اور سسپنس بھی ہے۔

فلم میں چوروں کا گینگ ایسی خوفناک مشکل میں پڑ جاتے ہیں کہ ان کیلئے سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے

Share this article

Leave a comment