Sunday, 22 September 2024


پنجاب یونیورسٹی نے نتائج کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم)پنجاب یونیور سٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ ایئر) سالانہ 2016 کے امتحانی نتائج اعلان کردیاہے۔ تفصیلی نتائج کا پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھے جاسکتے ہیں

Share this article

Leave a comment