Saturday, 21 September 2024


تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے نتائج کااعلان کردیا


ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی واعلیٰ تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے چیئرمین پروفیسر برکت علی حیدری اے دستی نے بارہویں جماعت کے آرٹس،کامرس اور اور ینٹل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے

انٹر گروپ میں کامیابی کا تناسب 81.25فیصد رہا جبکہ کامرس گروپ میں کامیابی کا تناسب 87.40فیصد رہا۔

اورینٹل گروپ میں 26طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔کامیابی کا تناسب 92.30فیصد رہا

Share this article

Leave a comment